دعا بتاریخ جنوری 02, 2025

دعائے شیخ

عربی

اِجْعَلْ فِیْ ھٰذَا الْفْجْرِ فَرْجٌ لِکُلِّ صَابِرٍ وَشِفَاءٌ لِکُلِّ مَرِیْضٍ وَاسْتِجَابَةٌ لِکُلِّ دُعَاءٍ وَرَحْمَةٌ لِکُلِّ أَمْوَاتِ الْمُسْلِمِیْنَ
فَأَنْتَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ۔

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
آپ اس صبح میں یہ طے کر دیجیے کہ :
ہر صابر (مشکل حالات میں استقامت اختیار کرنے والے) کے لئے کشادگی ہو ، 
ہر بیمار کے لئے شِفا ہو، 
(نیک مقصد کی) ہر دعاء کے لئے قبولیت ہو اور تمام فوت شدگان مسلمانوں کے لئے رحمت ہو ، بے شک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔