دعا بتاریخ جنوری 02, 2023

دعائے شیخ

عربی

أسأل الله
لكم أياما تزاحم فيه المسرات بعضها
بلغكم الله مرادكم وطيب نفوسكم بما تسعى إليه 
اسأل الله لكم 
دوما وأبدا العفو والعافية
 والرضا والجنة . 

         آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اللّٰہ تعالیٰ سے میں آپ احباب کے لیے ایسے دنوں کا  سوال کرتا ہوں کہ جن میں خوشیوں کا آپ پر ہجوم ہو، 
 
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو وہ چیز پہنچائے جو آپ کی مراد ہو اور آپ کی روحوں کو ان چیزوں سے خوشگوار بنائے جن کے لئے وہ کوشاں ہوں۔
اللّٰہ تعالیٰ سے میں آپ کے لیے ہمیشہ ہمیشہ کی معافی ، عافیت ، رضا اور جنت کی درخواست کرتا ہوں۔ 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔