دعائے شیخ
أسأل الله
لكم أياما تزاحم فيه المسرات بعضها
بلغكم الله مرادكم وطيب نفوسكم بما تسعى إليه
اسأل الله لكم
دوما وأبدا العفو والعافية
والرضا والجنة .
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ سے میں آپ احباب کے لیے ایسے دنوں کا سوال کرتا ہوں کہ جن میں خوشیوں کا آپ پر ہجوم ہو،
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو وہ چیز پہنچائے جو آپ کی مراد ہو اور آپ کی روحوں کو ان چیزوں سے خوشگوار بنائے جن کے لئے وہ کوشاں ہوں۔
اللّٰہ تعالیٰ سے میں آپ کے لیے ہمیشہ ہمیشہ کی معافی ، عافیت ، رضا اور جنت کی درخواست کرتا ہوں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔