دعا بتاریخ جنوری 02, 2022

دعائے شیخ

عربی

‏اللهم
َّ قد عَظُمتْ مِنَّا الذنوبُ وتكاثرتْ علينا الخطايا والعيوب
ُ فارْزُقْنَا توبةً قبل تعذُّرِ الإِياب وقبل طيِّ الصُحفِ وغَلْق الباب
 ويسّرْ لنا عِمارةَ أَوقاتنا بالأَعمال الصَّالحة لإِحرازِ الثواب 
والاهتمام بأَمر العاقبة لِكريم المآب
 والفوز بِمفازٍ ذي حدائق وأَعناب.

اللهم آمين
 

اردو

اے اللّٰہ!
یقیناً ہم سے بڑے بڑے گناہ ہوئے اور ہماری لغزشیں اور عیوب  بکثرت ہو گئے ہیں : 
پس آپ (اپنی طرف) رجوع کے ناممکن ہونے سے پہلے ، 
اعمال نامے لپیٹ کر رکھنے سے پہلے 
اور (اپنی رحمت کے) دروازے بند ہونے سے پہلے 
ہمیں توبہ کی توفیق دے دیجیے ، 
اور حصول ثواب کے لیے ، 
مہربان مقام کی عاقبت (انجام) کے معاملے کے اھتمام کے لئے  
اور باغوں و انگوروں والے کامیاب مقام (جنت) کے لئے 
صالح (ایمان کے تقاضوں پر مبنی) اعمال  کے اوقات ، استوار کرنے کو ہمارے لئے آسان کر دیجیے۔

اے اللّٰہ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے۔