دعا بتاریخ جنوری 02, 2021

دعائے شیخ

عربی

ما أجمل هذا الدين :
تبتسم ولك حسنة،تمرض ولك أجر، 
تصبر ولك من بعد الصبر يسرين ، 
تحسن ولك ضعف إحسانك. 
الحمدلله دائما وابدا على 
نعمة الإسلام .

اردو

*کتنا خوبصورت ہے یہ دین اسلام* : 

آپ مسکراتے ہیں اور آپ کے لیے ایک نیکی ہے ، 
آپ بیمار ہوتے ہیں اور آپ کے لئے اجر وثواب ہے ،
آپ صبر کرتے ہیں اور آپ کے لیے صبر کے بعد دو آسانیاں ہیں ، 
آپ بھلائی کرتے ہیں اور آپ کے لیے دوگنی بھلائی ہیں ۔ 

دین اسلام کی نعمت ملنے پر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں ۔