دعا بتاریخ دسمبر 01, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْتَعِیْذُكَ مِنْ کُلِّ أَمْرٍ یُسْخِطُكَ 
 اَللّٰهُمَّ  
 إِنَّا نَسْئَلُكَ مِنْ صَفَاءٍ الْصَّفَاءِ صَفَاءًا نَنَالُ بِهٖ مِنْكَ شَرْفَ الْعَطَاءِ 
 اَللّٰهُمَّ وَ لَا تُشْغِلْنَا شُغْلَ مَنْ شَغَلَهٗ عَنْكَ مَا أَرَادَ مِنْكَ إِلَّا أَنْ یَّکُوْنَ لَكَ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم ہر اس امر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں جو آپ کو ناراض کر دے، 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے صاف خلوص سے : 
 ایسی دلی صفائی (پاکیزگی) کی درخواست کرتے ہیں کہ جس کے سبب ہم آپ سے آپ کی نوازش کا اعزاز حاصل کر لیں 
 اے اللّٰہ! اور آپ ہمیں ان لوگوں جیسی مصروفیت نہ دیجئے، جن کی آپ سے رکھی جانے والی (بیجا) خواہشات آپ سے دور کردیتی ہیں سوائے اس کے کہ وہ  (ارادے) آپ کے لئے ہوں۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔