دعا بتاریخ دسمبر 01, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهمَّ 
بك توكلنا وبك نظن الظن الجميل، 
اللهمّ 
نسألك قدرا جميلا وخيرا يتبعه الرضا 
اللهم 
اغمرنا بعطائك وارزقنا فضلك ورحمتك
 وأدخلنا الجنة بسلام . 

آمين يارب العالمين 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ پر ہی ہم نے بھروسہ کیا اور آپ  پر ہی ہم حسن ظن (عمدہ خیال) رکھتے ہیں ، 

اے اللّٰہ!
ہم آپ سے (اپنے لیے) ایسے خوبصورت اور بہتر فیصلے کی درخواست کرتے ہیں، جس کے ساتھ (آپ کی) رضامندی وابستہ ہو ،  ، 

اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی نوازشات سے ڈھانپ لیجئے ، 
 ہمیں اپنا فضل اور رحمت عطا کر دیجیے ، 
اور ہمیں جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل فرما دیجیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے !