دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ : النُّوْرَ فِيْ أَبْصَارِنَا، وَ الْبَصِيْرَةَ فِيْ عُقُولِنَا، وَ الْيَقِيْنَ فِيْ قُلُوبِنَا، وَ الْإِخْلَاصَ فِيْ أَعْمَالِنَا، وَ النَّقَاءَ فِيْ أَنْفُسِنَا، وَ السَّعَةَ فِيْ رِزْقِنَا، وَ الصِّحَّةَ فِيْ أَبْدَانِنَا.
آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ
اے اللّٰہ!
بے شک ہم آپ سے، اپنی آنکھوں میں روشنی کا، اپنی عقلوں میں بصیرت کا، اپنے دلوں میں یقین کا، اپنے اعمال میں اخلاص کا، اپنے نفس میں پاکیزگی کا، اپنے (وسائلِ) رزق میں فراخی کا اور اپنے بدن میں صحت کا سوال کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!