دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
مَلِّكنَا أنفُسَنَا ولا تُسَلِّطْهَا عَليَنَا وَاكْشِفْ عَنَّا جَمِيْعَ الْبَلَاءِ وَالْوَبَاءِ
اَللَّهُمَّ
وَ مِنْكَ نَطْلُبُ الْإِغَاثَةَ وَ الْإِعَانَةَ وَ الرِّعَايَةَ وَ الْاِنْتِصَارَ عَلىٰ عَدُوِّنَا وعَدُوِّك.
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَ نِعْمَ الْوَكِيْلُ وعَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلنَا
آمـــــــــين يَاربَّ العالَمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ہمارے نفسوں کا مالک بنا دیجیے اور انہیں ہم پر مسلط نہ کیجیے،
ہم سے تمام آزمائشوں اور وباؤں کو دور ہٹا دیجیے،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ ہی سے اپنے اور آپ کے دشمن کے خلاف فریاد رسی، (آپ کی) امداد و نگرانی اور فتح چاہتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہی ہمیں کافی ہے، کیا ہی اچھا کارساز ہے،
اور ہم نے اللہ تعالیٰ ہی پر اعتماد کیا۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔