دعائے شیخ
اللهم
اجعلنا ممن عفوت عنهم
ورضيت عنهم وغفرت لهم
وكتبت لهم الجنة
اللهم
ردنا إليك ردا جميلا ولا تهلكنا بذنوبنا
انك أنت الغفور الرحيم
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر لیجیے جن سے آپ نے درگذر کیا ، جن سے آپ راضی ہوئے ، جن کے (گناہ) آپ نے بخش دئیے اور جن کے لیے آپ نے جنت (میں جانا) لکھ دیا ہے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی طرف خوبصورت طریقہ سے لوٹا (آخرت کا سفر عطا کر) دیجیے اور ہمیں ہمارے اپنے گناہوں کے سبب سے ہلاک نہ کیجیے!
بیشک آپ بہت زیادہ بخشنے والے نہایت مہربان ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔