دعا بتاریخ نومبر 01, 2020

دعائے شیخ

عربی

يُهذبُ الدُعاء ارتباك نبضاتِ القلب الحائرة .. 
يَنتشلُ أرواحنا من يأس المستحيل .. 
وكيف لا ونحنُ نلوذُ إلى رُكنٍ شَديد ليسَ كمثِله شيءٌ وهو السميعُ البصير!

(ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار )

اردو

دعا سخت مصیبت میں پھسے ہوئے پریشان دل کی کیفیتوں کو مہذب بناتی ہے  ۔۔ 
( دعا کے ذریعے تہذیب کے بعد ) ہماری روحیں ناممکن کی مایوسی سے نکل آتی ہیں ۔۔ 
پھر کیوں نہ ہم مضبوط بارگاہ ( اللہ تعالیٰ ) کی پناہ میں آئیں 
اس جیسا کوئی نہیں اور وہی سننے والا دیکھنے والا ہے  ! 

( اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا و آخرت میں بھلائی دے دیجیے اور دوزخ کے عذاب سے بچا لیجیے )