دعا بتاریخ اکتوبر 01, 2020

دعائے شیخ

عربی

دعاء للنفوس الطيبة
‏ يقول أهل الفضل:
‏ من أجمل ماتهديه لأخيك أن تدعو له وتقول: 
اللهم ألبسه لباس التقوى 
‏وأكفه ماأهمه
‏وأسعده بطاعتك
‏وأرزقه من واسع كرمك
‏وأحفظه من كل شر
‏وفرج همه وأسعد قلبه
‏وأرح باله ،
وأغفرله ولوالديه
‏ياذا الجلال والإكرام
‏وهذا دعائي بحجم ما أحمل لكم من حب ومودة.
 

اردو

عمدہ نفوس کے لیے دعا

با کمال لوگوں نے کہا ہے :-  اپنے بھائی کے لیے سب سے عمدہ تحفہ یہ ہے کہ آپ اس کے لیے دعا کرتے ہوئے کہیں : 
اے اللہ ! اسے تقوی کا لباس پہنا دیجیے ، 
جس معاملے میں وہ غمزدہ ہے اسے کافی ہو جائیے ، اپنی فرمانبرداری کی  سعادت اسے عطا فرما دیجیے ، 
اپنے کرم سے اسے وسیع رزق دے دیجیے ، 
ہر شر سے اس کی حفاظت فرما لیجیے ، 
اس کا غم دور کر دیجیے ، اس کے دل کو سعادتمند بنا دیجیے ، 
اس کی طبیعت کو راحت دے دیجیے ، 
اسے اور اس کے والدین کو بخش دیجیے ۔ 
اے عزت و احترام والے ! ( ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ) 
یہ میری دعا ہے جو آپ سے بہترین محبت و عقیدت سے لبریز  ہے ۔