دعائے شیخ
أَللّٰھُمَ
مَتِّعْنَابِرَاحَةِالْبَالِ وَصَلَاحِ الْحَالِ وَقُبُوْلِ الْأَعْمَالِ،
وَأَنْعِمْ عَلَیْنَا بِصِحَّةِ الْأَبْدَانِ،
وَاکْفِنَا شَرَّ الْإنْسِ والْجَانِّ،
وَنَسْاْلُكَ اَللّٰھُمَّ فَرْجًا لِکُلِّ مَھْمُوْمٍ وَعَطَاءً لِکُلِّ مَحْرُوْمٍ وَشِفَاءً لِکُلِّ مَرِیْضٍ وَرَحْمَةً لِکُلِّ مَیِّتٍ، وَرِزْقًا لِکُلِّ مُحْتَاجٍ وَاسْتِجَابَةً لِکُلِّ دُعَاءٍ
اللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّد۔
اے اللٰہ !
ہمیں دل کی راحت، حالت کی درستگی اور اعمال کی قبولیت سے نفع مند کر دیجیے،
ہم پر بدنوں کی صحت کے ساتھ انعام فرما دیجیے،
ہمیں انسانوں اور جنوں کے شر سے کافی ہو جائیے،
اور ہم آپ سے اے اللّٰہ!
ہر پریشان کے لیے کشادگی کی، ہر محروم کے لیے نوازش کی، ہر بیمار کے لیے شفا کی، ہر فوت شدہ کے لیے رحمت کی، ہر محتاج کے لیے رزق کی اور ہر دعا کی قبولیت کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اللّٰہ !
ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔