دعائے شیخ
أصبحنا
نثني عليك حمدا ونشهد أن لا إله إلا أنت.
رب استقدرك بقدرتك
أن تريح قلوبنا وتسعد نفوسنا وتشرح صدورنا وتيسر أمورنا .
ہم نے اس حالت میں صبح (کا آغاز) کیا کہ :
آپ (اللّٰہ تعالیٰ) کی حمد و ثنا کرتے ہیں ،
اور گواہی دیتے ہیں کہ آپ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔
اے میرے پروردگار ! میں ، آپ سے چاہتا ہوں کہ آپ اپنی قدرت سے (اس کا) فیصلہ کردیجیۓ کہ :
ہمارے دلوں کو راحت بخش دیں ، ہمارے نفوس کو سعادت مند بنا دیں ، ہمارے سینوں کو (اعلی افکار و اخلاق کے لئے) کھول دیں اور ہمارے (تمام درپیش) معاملات آسان فرما دیں ۔
We have commenced the morning in such a state that:
We praise Allah,
And bear witness that none is worthy of worship except You.
O My Lord! By virtue of Your Power, I implore You to decree the following:
Grant peace to our hearts; make our souls happy; open our chests to higher thoughts, morals and character; and make all our affairs easy.