دعا بتاریخ جون 01, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم امنحنا الطمأنينة في 
عز خوفنا
 وامنحنا الرضا في 
عز اوجاعنا 
وامنحنا اللطف في شدة ايامنا
 اللهم حصن قلوبنا من هموم الدنيا 
وافتح لنا ابواب الفرح والسكينة والسلام والتوفيق
 واتمم علينا نعمك وعافيتك وسترك  في الدنيا والآخرة ..

اردو

اے اللّٰہ ! 
ہمیں خوف کے غلبہ (کی صورت) میں اطمینان (و سکون) عطا کیجئے ، 
تکلیفوں کے غلبہ (کی صورت) میں خوشی عنایت کیجئے ، 
 زمانہ کی سختی (کی صورت) میں لطف (وکرم) سے نواز دیجیے ، 
اے اللّٰہ ! 
دنیا کی پریشانیوں سے ہمارے دلوں کو  قلعہ بند (محفوظ) کردیجیے ، 
ہمارے لیے خوشی ، سکون ، سلامتی اور (بھلائی کے اعمال کی) توفیق کے دروازے کھول دیجیے ، 
اور دنیا و آخرت میں ہم پر اپنی نعمتوں ، اپنی عافیت اور (گناہوں پر) اپنی پردہ پوشی کو مکمل کردیجیے ۔۔ 

انگریزی

O Allah!
Give us peace in the face of overwhelming fear,
Give us happiness in the face of overwhelming adversity,
Grant us your grace in the age of hardships.

O Allah!
Protect our hearts from the troubles of this world,
Open the doors to happiness, peace, security and ability (to perform good deeds) for us,
And complete your blessings upon us, ensure our well-being and hide (our sins) in this world and in the hereafter.