دعا بتاریخ مئی 01, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ 
إِجْعَلْنَا مِمَّنْ لَّھُمْ نَصِیْبٌ فِی الدُّعَاءِ الْمُسْتَجَابِ وَارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَعَظِّمْ لَنَا الْجَزَاءَ 
اَللّٰهُمَّ 
 اِجْعَلْ یَوْمَنَا ھٰذَا یَمْتَلِئُ عِزًّا وَّنُوْرًا، وَتَوْفِیْقًا، وَإِحْسَانًا، وَّرِزْقًا، وَّبَرَکَةً وَھَیْبَةً وَوَقَارًا وَخُشُوْعًا وَمَغْفِرَةً وَدُعَاءَا مُّسْتَجَابًا 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے کہ جن کا مقبول دعاؤں میں حصہ ہے، 
 ہم سے آزمائش کو اٹھا لیجئے 
 اور ہمارے لیے (اعمال خیر کی) جزاء کو بڑھا دیجیے، 
 اے اللّٰہ! 
 ہمارے اس دن کو غلبہ سے، علم سے، (باطن کی) روشنی سے، اعمال صالحہ کی توفیق سے، خیر وبھلائی سے،   وسائل رزق (میں اضافہ اور ان میں) برکت سے، (سماجی) ہیبت ووقار سے ، (اللّٰہ کے سامنے) خشوع سے، گناہوں  کی بخشش سے اور مقبول دعا سے مالا مال بنا دیجئے۔

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔