دعا بتاریخ اپریل 01, 2026

دعائے شیخ

عربی

  اَلْلّٰهُمَّ 
 اِقْذِفْ فِیْ قُلُوْبِنَا رَجَاءَكَ وَ اقْطَعْ رَجَاءَنَا عَمَّنْ سِوَاكَ حَتَّیٰ لَا نَرْجُوْ أَحَدًا غَیْرَكَ. 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 وِ مَا ضَعُفَتْ عَنْهُ قُوَّتُنَا وَ قَصَرَ عَنْهُ عِلْمُنَا مِمَّا أَعْطَیْتَ أَحَدًا مِّنَ الْأَوَّلِیْنَ وَ الْآخِرِیْنَ مِنَ الیَقِیْنِ فَخَصِّنَا بِهٖ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ. 
  
 آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 


اردو

  اے اللّٰہ! 
 ہمارے دلوں میں اپنی امید ڈال دیجیے اور ہماری امید کو اپنے سوا سے منقطع کردیجیے یہاں تک کہ ہم آپ کے علاوہ کسی سے بھی کوئی امید نہ رکھیں، 
 اے اللّٰہ! 
 اے مہربانوں میں سے سب سے زیادہ مہربان ! 
 اور جو یقین کی (دولت) آپ نے پہلے اور پچھلے لوگوں میں سے کسی کو عطا فرمائی، ہماری قوّت اس (کے حصول میں) کمزور پڑ گئی ہے اور ہمارا علم اس  سے قاصر ہوگیا ہے، وہ ہمیں خصوصیت کے ساتھ دے دیجئے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!