دعائے شیخ
من اقوال الامام الشافعي رحمه الله :
طلبنا ترك الذنوب فوجدناه في صلاة الضحى،
وطلبنا ضياء القبور فوجدناه في قراءة القرآن ،
وطلبنا عبور الصراط فوجدناه في الصوم والصدقة،
وطلبنا ظل العرش فوجدناه في محبة الصالحين ....
حضرت امام شافعی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے چند اہم ارشادات :
1 - ہم نے گناہوں کو چھوڑنے (کا طریقہ) تلاش کیا تو ہم نے اسے چاشت کی نماز میں پایا ،
2 - قبروں میں روشنی (کا طریقہ) تلاش کیا تو اسے قرآن حکیم کی تلاوت میں پایا ،
3 - (قیامت کے روز پل) صراط کو پار کرنے (کا راستہ) ڈھونڈا تو اسے روزہ رکھنے اور (رضاء الٰہی کے لئے) مال خرچ کرنے میں پایا ،
4 - ( قیامت کے دن اللّٰہ تعالیٰ کے) عرش کے سائے میں ہونے (کا طریقہ) دریافت کیا تو اسے نیک لوگوں کے ساتھ محبت کرنے میں پایا ۔۔۔۔