دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
قَدْ أَقْبَلَ رَمَضَانَ وَلَنَا أَحِبَّةٌ قَدْ فَارَقُوْنَا
فَالْلّٰھُمَّ اِرْحَمْھُمْ بِرَحْمَتِكَ وَأَنْعِمْ عَلَیْھِمْ بِجَنَّاتِكَ وَخَیْرَاتِھَا
اَللّٰهُمَّ
وَ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ مَجْبُوْرِیْنَ مُعَافِیْنَ، لَكَ صَائِمِیْنَ وَلِرِزْقِكَ حَامِدِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک رمضان المبارک اس حال میں آیا کہ ہمارے کچھ احباب ہم سے جدا ہوچکے ہیں ۔
پس اے اللّٰہ! آپ اپنی رحمت کے سبب ان پر رحم فرمائیے، ان پر اپنی جنتوں کا اور ان کی نعمتوں کا انعام فرمائیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں رمضان المبارک (کی تکمیل) تک اس طرح پہنچا دیجیے
کہ (بیماریوں سے) محفوظ معاف کئے ہوئے، آپ کے لیے روزے رکھنے والے اور آپ کے (عطا کردہ) وسائل رزق پر تعریف کرنے والے ہوں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔