دعا بتاریخ مارچ 01, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم
 هب لنا اليقين والعافية وحسن التوكل عليك،
 و افتح مسامع قلوبنا لذكرك وارزقنا طاعتك 
 وأحسن خاتمتنا واجعلنا تحت ظل عرشك يوم لا ظل إلا ظلك..

ربنا آتنا فى الدنيا حسنة وفى الآخرة حسنة وقنا عذاب النار..

..اللهم صل وسلم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه اجمعين.

اردو

اے اللّٰہ ! 
آپ ہمیں یقین ، عافیت اور اپنی ذات پر حُسنِ اعتماد عطا فرما دیجیے ، 
ہمارے دلوں کے کانوں (توجہات) کو اپنے ذکر کے لیے کھول دیجیے اور ہمیں اپنی فرمانبرداری نصیب فرما دیجیے ، 
ہمارا خاتمہ (انجام کار) بہترین بنا دیجیے اور ہمیں اس دن اپنے عرش کے سایہ تلے جگہ عطا کیجیے جس دن آپ کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہوگا ۔۔ 

اے ہمارے پروردگار ! ہمیں دنیا میں بھلائی دے دیجیے اور آخرت میں بھی بھلائی ( دے دیجیے ) اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لیجئے ۔۔ 

اے اللّٰہ ! ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ آپ کی آل اور تمام صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیھم اجمعین پر رحمت و سلامتی نازل فرمائیے ۔