دعائے شیخ
اللهم
اجعل لنا في صباح هذا
اليوم نورا
وظهره سرورا
وعصره استبشارا
ومغربه غفرانا
واجعل لنا دعوة لاترد
وارزقنا رزقاً لايعد
وافتح لنا بابا في الجنة لايسد
آمين يارب العالمين
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے:
اس دن کی صبح (کے وقت) کو (باطنی) روشنی کا ذریعہ ،
اس کے ظہر (کے وقت) کو (نفع کے لحاظ سے) خوشی کا باعث ،
اس کے عصر (کے وقت) کو (کامیابی کی) خوشخبری کا باعث ،
اور اس کے مغرب (کے وقت) کو (گناہوں) کی بخشش کا ذریعہ بنا دیجیے۔
ہماری دعاء کو ایسا کر دیجیے کہ وہ مسترد نہ ہو ،
ہمیں بے شمار رزق دے دیجیے،
اور ہمارے لیے جنت میں نہ بند ہونے والا دروازہ کھول دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!