دعائے شیخ
للهـــــــــم
إنا نسألك لنا ولإهلنا ولإحبتنا
السلامة في ديننا وأبداننا والمغفرة لآبائنا وأمهاتنا والقبول في أعمالنا والبركة في أرزاقنا والشفاء لمرضانا والرحمة لموتانا ..
یــــا الـــلّٰـــه !
بیشک ہم آپ سے اپنے لئے ، اپنے اہل خانہ اور اپنے احباب کے لئے :
اپنے دینی اور جسمانی حفاظت و سلامتی کا ،
اپنے آباء و اجداد اور ماؤں کی بخشش کا ،
اپنے نیک اعمال کی قبولیت کا ،
اپنے رزق میں برکت کا ،
اپنے بیماروں کی شفا یابی کا ،
اور اپنے فوت شدگان کے لیے رحمت کا سوال کرتے ہیں۔