قرآن حکیم میں سجدۂ تلاوت کی آیات کی تعداد اور سجدۂ تلاوت کا مسنون طریقہ
عبادات و اخبات الٰہیقرآن حکیم میں سجدۂ تلاوت کی کتنی آیات ہیں؟ ان میں سے کس جگہ سجدۂ تلاوت ضروری ہے؟ اور سجدۂ تلاوت کا کیا طریقہ ہے؟
پشاورفرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیفرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت ساتھ پڑھ لی تو کیا سجدۂ سہو کرنا پڑے گا یا نہیں؟
لاہورطلاق ثلاثہ کو معلق کرنے کا حکم اور اس سے بچنے کا شرعی حل
نکاح و طلاقواقعہ یہ ہے کہ عموماً میری بیوی بچوں کے کپڑوں اور جوتوں کی خریداری کرنے بازار جاتی ہے، لیکن کچھ دن پہلے اس کی ضد تھی کہ اس کے بجائے میں خود بچوں کو جوتے لے کر دوں، لیکن م…
مانسہرہسورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہیسورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
لاہورچچا کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
وصیت و میراثزید کے چار بیٹے ہیں، ان میں سے ایک بیٹے عامر کی شادی ہوئی، جس سے اس کی اولاد پیدا ہوئی۔ کچھ عرصے بعد عامر کا انتقال ہوگیا اور عامر کی اولاد زید کی کفالت میں رہنے لگی۔ چ…
لاہورہبہ شدہ چیز میں تصرّف کا مکمل اختیار حاصل ہوتا ہے
اجارہ و ہبہمیں پچھلے 25 سال سے مشترکہ خاندانی نظام میں رہنے پر مجبور ہوں۔ میری اور بچوں کی زندگی کرایہ داروں سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ میرے شوہر باہر ہوتے ہیں اور میں جب بھی اپنے علیح…
لاہورخریداری کرتے وقت بھاؤ تاؤ کرنا
بیوعات و معاملاتمیرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم کپڑوں کا کاروبار کریں تو گاہک سے جتنا نفع ہم نے ایک سوٹ سے حاصل کرنا ہے، وہ نفع رکھ کر اس کو ریٹ بتائیں یا اس ریٹ سے زیادہ بتائیں؟ کیوں کہ گاہ…
جھنگفرائض، سنن اور نوافل میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت بھول جانے کی صورت میں سجدہ سہو کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیاگر کوئی شخص فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں یا دیگر نمازوں (سنت وغیرہ) کی کسی بھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جاتا ہے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
ہارون آبادگھر خریدنے کے لیے بینک سے قرض لینا
بیوعات و معاملات(1) آج کل سرکاری طور پر گھر بنانے کے لیے بینکوں سے رعائتی قرضے دیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یہ قرض سودی لین دین میں آئے گا؟(2) فاسد نظام ک…
راولپنڈی