پہلے شوہر سے ملی ہوئی جائیداد میں دوسرے شوہر کی اولاد کا حق
وصیت و میراثزید کی شادی ناصرہ سے ہوئی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس کے بعد زید کا انتقال ہوگیا اور اس کی وراثت اس کے بیٹے اور بیوہ ناصرہ وغیرہ میں تقسیم ہوگئی۔ عدت کے بعد ناصرہ…
لاہوروالدہ، بیوہ، دو بھائیوں اور ایک بہن میں تقسیمِ ترکہ
وصیت و میراثایک شخص فوت ہوا۔ اس کے ورثا میں والدہ، بیوہ، دو بھائی اور ایک بہن ہے۔ ان کے درمیان وراثت کی تقسیم کس طرح ہوگی؟
لاہورتقسیمِ ترکہ سے قبل فوت ہوجانے والے ورثا کے حصے کا حکم
وصیت و میراثایک شخص فوت ہوا، اس کے ورثا میں تین بیٹے دو بیٹیاں اور ایک زوجہ تھیں۔ وراثت تقسیم نہیں ہوئی تھی۔ ان کے ورثا میں اب صرف ایک بیٹا حیات ہے۔ جب کہ ایک بیٹی کی اولاد وراثت می…
راولپنڈیوالد، والدہ، شوہر، دو بیٹے اور تین بیٹیوں میں تقسیمِ ترکہ
وصیت و میراثایک خاتون قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں، جس کے ورثا میں شوہر، والد، والدہ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں زندہ موجود ہیں۔ خاتون کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟
لاہورچچا کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
وصیت و میراثزید کے چار بیٹے ہیں، ان میں سے ایک بیٹے عامر کی شادی ہوئی، جس سے اس کی اولاد پیدا ہوئی۔ کچھ عرصے بعد عامر کا انتقال ہوگیا اور عامر کی اولاد زید کی کفالت میں رہنے لگی۔ چ…
لاہوردو بیواؤں ایک بیٹے اور چار بیٹیوں کے درمیان تقسیمِ ترکہ
وصیت و میراثایک بندہ فوت ہوا، جس کے ورثاء میں دو بیوائیں، ایک بیٹا اور چار بیٹیاں ہیں۔ ان میں وراثت کس طرح تقسیم ہوگی۔ رہنمائی کردیں۔
گلگتوالدہ، بیٹے اور بیوہ کے درمیان تقسیمِ ترکہ
وصیت و میراث ایک شخص فوت ہوا، جس کے ورثا درجِ ذیل ہیں: والدہ، ایک بیٹا اور ایک بیوہ۔ متوفی کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟
جھنگایک حقیقی بہن، ایک علاتی بہن اور چار علاتی بھائیوں کے درمیان ترکہ کی تقسیم
وصیت و میراث کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون غیر شادی شدہ فوت ہوئی، جب کہ ان کے والدین کا انتقال ان کی وفات سے کافی عرصہ پہلے ہوگیا تھا، خاتون کے ورثا م…
سرگودھابیوی، بیٹی اور حقیقی بھائی میں تقسیم ترکہ
وصیت و میراثایک شخص کے ورثاء میں اس کی بیوی، بیٹی، اور حقیقی بھائی زندہ ہیں۔ اگر وہ شخص فوت ہو جائے تو اس کی وراثت بیوی اور بیٹی کو ملے گی یا ان کے ساتھ بھائی کو بھی حصہ ملے گا؟
مانسہرہوراثت کا حق موت کے بعد قائم ہوتا ہے
وصیت و میراثمیرے دادا کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے، جن میں سے میرے والد میری پیدائش سے دو ماہ پہلے وفات پا گئے۔ دادا اس وقت تک حیات تھے۔ وہ اپنی وفات سے پہلے وراثت دو بیٹوں کے نام ک…
بھوانہ