آن لائن قرآن پاک پڑھنا/پڑھانا
تفسیر و تلاوتِ قرآنبچوں کے لیے قرآن پاک کی ابتدائی تعلیم بہت ضروری ہے۔ یورپ اور دیگر ممالک میں مقیم مسلمان خاندانوں کے بچے آن لائن پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک سے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ کیا…
لاہوردورانِ تلاوت اذان شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
تفسیر و تلاوتِ قرآنایک آدمی قرآن حکیم کی تلاوت کر رہا ہے اور اذان شروع ہو گئی۔ تو وہ آدمی تلاوت چھوڑ کر اذان سنے اور اس کا جواب دے یا اسے اپنی تلاوت جاری رکھنی چاہیے؟
لاہورسجدۂ تلاوت کب واجب ہوتا ہے؟
تفسیر و تلاوتِ قرآنآیتِ سجدہ کمپوز کرنے سے کمپوزر پر سجدۂ تلاوت واجب ہوتا ہے یا نہیں؟ جب کہ عام طور پر کمپوزر ایک ایک حرف کا تلفظ بھی زبان سے کرتا رہتا ہے۔
قصورحرف "ض" کا درست مخرج اور غلط ادائیگی کے سبب نماز کا حکم
تفسیر و تلاوتِ قرآنحرف "ض" کا درست مخرج کیا ہے؟ اکثر بریلوی حضرات اس کو پُر دال کے مشابہ جبکہ دیوبندی حلقوں میں اس حرف کو ظاء کے مشابہ پڑھا جاتا ہے تو کیا "ض" کو "دال" کی طرح یا "ظاء" کی طر…
جیکب آباد