نمازِ جنازہ میں بھول کر پانچویں تکبیر کہنا
احکامِ میت(1) نمازِ جنازہ میں چار تکبیریں کہنے کے بعد سہواً (بھول کر) اگر پانچویں تکبیر کہہ دی تو کیا نماز جنازہ کا اعادہ ضروری ہے؟(2) کیا مقتدی بھی امام کے ساتھ پانچویں تکبیر کہیں …
ہارون آبادعورتوں کا قبرستان جانا
احکامِ میتعورتوں کا اپنے قریبی عزیز کی قبر پر دعا کے لیے قبرستان جانا شرعاً کیسا ہے؟
ریاض، سعودی عربڈکیت کی نماز جنازہ
احکامِ میتایک مسلمان ڈکیتی کے جرم کا مرتکب ہوا اور ڈاکہ زنی کی حالت میں مارا گیا، تو کیا اس کا خاتمہ ایمان پر ہوا یا نہیں؟ اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟
لاہورمسلم و غیر مسلم میت کی شناخت ممکن نہ ہونے کی صورت میں نماز جنازہ کا حکم
احکامِ میتایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں مسلم و غیر مسلم متعدد افراد جل گئے اور ان کی شناخت بالکل ختم ہوچکی ہے۔ اب ان کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے دیگر احکامات کی کیا صورت ہوگی؟
لاہورکیا کٹے ہوئے انسانی عضو کو عذاب ہوگا؟
احکامِ میتکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کٹے ہوئے عضو کو عذاب نصوص سے ثابت ہے یا نہیں؟
پشاورفوت شدہ شخص کے ایصال ثواب کے لیے نوافل پڑھنا
احکامِ میت کسی فوت شدہ آدمی کے ایصالِ ثواب کے لیے نوافل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
لاہور