میاں بیوی کا ایک دوسرے سے الگ رہنے کی مدت
حقوق و آداب معاشرتمیاں بیوی ایک ساتھ رہتے ہوئے کتنی دیر تک تعلق قائم کیے بغیر رہ سکتے ہیں؟ شریعت میں اس کی مدت کتنی ہے؟ وقت زیادہ گزر جانے پر نکاح پر تو کوئی اثر نہیں پڑتا؟
لاہورزنا کی مذمت
حقوق و آداب معاشرتمفتی صاحب! میری شادی کو 13 سال ہو چکے ہیں، لیکن شوہر کی مخصوص مردانہ طبی کمزوریوں کی وجہ سے مجھے آج تک ازدواجی حقوق کی ادائیگی میں کبھی تسکین اور اطمینان حاصل نہیں ہو سک…
لاہورغیر مسلم کو سلام کا جواب کس طرح دینا چاہیے؟
حقوق و آداب معاشرتاگر کوئی غیر مسلم ”اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ“ کہے، تو اس کے سلام کا جواب کس طرح دینا چاہیے؟
کوئٹہپیشہ ور بھکاریوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھا جائے؟
حقوق و آداب معاشرتپیشہ ور بھکاری کو ڈانٹا یا اسے سخت الفاظ کہنا کیسا ہے؟ کچھ بھکاری اس قدر ضدی ہوتے ہیں کہ بار بار منع کرنے سے بھی باز نہیں آتے اور مانگتے رہتے ہیں۔ تو ان جیسے بھکاریوں کے…
ہارون آبادپیشہ ور بھکاریوں کو زکوٰۃ و صدقات دینا
حقوق و آداب معاشرتآج کل مانگنا ایک پیشہ بن چکا ہے۔ صاحبِ نصاب ہونے کے باوجود پیشہ ور لوگ بھیک مانگتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو زکوٰۃ اور صدقات دینا درست ہے یا نہیں؟
لاہوردینی کاموں میں مشغول لوگوں کو سلام کہنا
حقوق و آداب معاشرتایک شخص قرآن مجید کی تلاوت کر رہا ہے اور ایسے ہی کچھ لوگ دینی مسائل پر بحث کر رہے ہیں تو آنے والے شخص کے لیے سلام کہنا چاہیے یا نہیں؟
لاہورمسلمان کو گالی دینے اور اس سے لڑنے پر وعید
حقوق و آداب معاشرتجو بندہ اپنے محسن بڑے بھائی کو حرامی کہے اور ماں بہن کی غلیظ گالیاں بھی دے، ایسے بندے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟ اور ایسے نا خلف سے کس طرح بچا جاسکتا ہے؟ کیا وہ ماں …
لاہوروالدین پر خرچ کرنا
حقوق و آداب معاشرتزید کے والد نے میری والدہ کے علاوہ دو شادیاں یعنی ٹوٹل تین شادیاں کی ہوئی ہیں۔ زید نے اپنی سگی والدہ کو مستقل اپنے پاس بیرون ملک رکھا ہوا ہے، جب کہ والد صاحب پاکستان میں…
Jhangقادیانیوں کے ساتھ تعلقات کی شرعی حیثیت
حقوق و آداب معاشرتکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بابت کہ قادیانیوں کے ساتھ لین دین، تجارت، کھانا پینا اور ان کی مرگ پر تعزیت کا حکم کیا ہے؟
کراچیلے پالک اولاد کی شرعی حیثیت
حقوق و آداب معاشرتعتیق الرحمن کی اپنی کوئی اولاد نہیں ہے۔ اس نے اپنی سگی بہن سے اسکی بیٹی گود لی ہے۔ اب وہ یہ پوچھنا چاہتا ہے کہ اس لے پالک بیٹی کے سرکاری ریکارڈ کے اندراج میں اس لڑکی کے …
بورے والا