بہو کے حق میں زمین کی منتقلی کا حکم
اجارہ و ہبہساس نے اپنی بہو کے لیے حق مہر والے خانے میں اپنا بیان لکھوایا تھا، جس کے الفاظ درج ذیل ہیں : ”زینو مائی دختر غلامو قوم سیہڑ کی زمین موضع راکھواں میں موجود ہے ایک ایکڑ مش…
لاہورجسمانی اعضا عطیہ کرنا
اجارہ و ہبہایک شخص نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ اس کی وفات کے بعد اس کے جسمانی اعضا ضرورت مندوں کو دے دیے جائیں۔ یہ عمل شرعاً کیسا ہے؟
لاہورقبضہ اور تصرف کے بغیر گھر کسی کے نام کرنا
اجارہ و ہبہمیرے خالو (جو میرے سسر بھی ہیں) چند سال قبل کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر انتقال کر گئے تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں مرض کی تشخیص ہونے کے بعد اور وفات سے کچھ عرصہ پہلے، ک…
الخبر، سعودی عربہبہ شدہ چیز میں تصرّف کا مکمل اختیار حاصل ہوتا ہے
اجارہ و ہبہمیں پچھلے 25 سال سے مشترکہ خاندانی نظام میں رہنے پر مجبور ہوں۔ میری اور بچوں کی زندگی کرایہ داروں سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ میرے شوہر باہر ہوتے ہیں اور میں جب بھی اپنے علیح…
لاہوروالدین کا اولاد کے درمیان ہبہ میں عدم مساوات کا حکم
اجارہ و ہبہمیرے والد صاحبِ حیثیت، ملازمت پیشہ ریٹائرڈ زندگی گزار رہے ہیں۔ ہم دو بہنیں اور تین بھائی ہیں۔ والد صاحب نے ہم سب بہن بھائیوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی اور اچھے طریقے سے شادی ک…
جھنگاولاد کے درمیان زمینوں کی غیر منصفانہ تقسیم سے ہونے والے نقصان اور اس کے ازالہ کا طریقہ کار
اجارہ و ہبہايک باپ تھا، اس کے تین بیٹے تھے۔ باپ نے اپنی زندگی میں دو بیٹوں کو مین روڈ سے کچھ فاصلے پر زمینیں دیں۔ ان زمینوں کی مقدار زیادہ تھی، لیکن ویلیو (قیمت) نسبتاً کم تھی۔ تیس…
پشاور