غیر مسلم ممالک میں نماز جمعہ کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیغیر مسلم ملکوں میں نمازِ جمعہ جائز ہے یا نہیں؟
سکھرمقتدی کے تشہد مکمل ہونے سے پہلے امام کا سلام پھیر دینا
عبادات و اخبات الٰہینماز کے آخری قعدہ میں امام صاحب نے سلام پھیر دیا، جب کہ مقتدی ابھی تشہد پڑھ رہا تھا۔ تو کیا ایسا مقتدی، امام کے ساتھ سلام پھیر دے یا تشہد مکمل کرکے درود اور دعا پڑھ کر س…
قصوردورانِ نماز طہارت میں شک ہوجانا
عبادات و اخبات الٰہیامام صاحب کو دورانِ نماز شک ہوا کہ اُن کا وضو ٹوٹ گیا ہے، لیکن وہ نماز پڑھاتے رہے اور نماز کے بعد یقین ہوگیا کہ وضو نہیں ٹوٹا تو دورانِ نماز اس شک کی وجہ سے امام صاحب اور م…
لاہورعذر کے سبب آخری دو رکعتیں بیٹھ کر ادا کرنا
عبادات و اخبات الٰہیمیں چار رکعتوں والی فرض نماز میں دو رکعتوں کے ارکان مکمل ادا کرتی ہوں جب کہ آخری دو رکعتیں ہڈیوں کی کمزوری کے سبب کرسی پر بیٹھ کر پڑھتی ہوں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟
محراب پورپندرہ دن سے کم قیام کی صورت میں قصر نماز کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیمیرا اصل وطن ضلع مُہمند ہے، جب کہ جائے ملازمت پشاور ہے۔ میں نے 2010ء سے 2020ء تک پشاور میں ملازمت کی اور وہاں اکثر 15 دن سے زائد قیام کی وجہ سے پوری نماز پڑھتا رہا۔ 2020ء…
پشاورنماز سے خارج شخص کا امام کو لقمہ دینا
عبادات و اخبات الٰہیایک ایسا شخص، جو وضو کر رہا تھا اور حافظ قرآن تھا، اس نے اونچی آواز سے امام صاحب کو لقمہ دیا اور امام صاحب نے سن کر قرأت درست کرلی، تو کیا ایسی حالت میں نماز پر کوئی اثر…
لاہوررکوع چھوٹ جانے کی صورت میں نماز کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیامام نمازِ وتر کی تیسری رکعت پڑھ کر رکوع میں چلا گیا اور دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ نماز کے آخر میں اس نے سجدہ سہو کرلیا، لیکن کچھ مقتدی اندھیرے یا بینائی کی کمزوری کی وج…
Qasoorقرآن پاک دیکھ کر نماز پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہی(1) ہمارے ہاں امریکا میں دو مسجدیں ہیں، ایک میں 8 رکعات تراویح پڑھائی جاتی ہے، لیکن قرآن پاک مکمل نہیں کرتے۔ دوسری مسجد میں 20 رکعات تراویح پڑھائی جاتی ہے اور وہاں قرآن …
کیلیفورنیا، امریکانماز کب قصر کی جائے؟
عبادات و اخبات الٰہیمجھے روزانہ کام کی غرض سے شہر سے باہر جانا ہوتا ہےـ وقت اور جگہ روزانہ مختلف ہوتے ہیں۔ ظہر تا عشاء شہر سے باہر ہوتا ہوں۔ اس صورت میں میرے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟
صادق آبادسنن و نوافل کے بغیر صرف فرض نماز ادا کرنا
عبادات و اخبات الٰہیحضرت! مجھ سے نماز کی پابندی نہیں ہو پارہی تھی، جس کے حل کے طور پر اپنے آپ کو ہر صورت نماز کا پابند بنانے کے لیے، میں نے صرف فرض نماز پڑھنا شروع کی۔ فجر کی سنتیں اور عشا…
لیاقت پور