تنہا فرض نماز پڑھنے والے کی اقتدا کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیمیں تنہا فرض نماز پڑھ رہا تھا تو میرے پیچھے ایک مقتدی نے آکر میری اقتدا شروع کی۔ کیا اس طرح جماعت ہوسکتی ہے؟
لاہورسفر میں مشقت نہ ہو تو قصر کا حکم
عبادات و اخبات الٰہینمازِ قصر میں سفر کی مشقت‘ بنیادی علت تصور کی جاتی ہے۔ جب کہ آج جدید سائنس نے سفری سہولتیں بہت پیدا کردی ہیں۔ کیا اس بنیادی سبب کے مفقود ہونے کی صورت میں نمازِ قصر کے حکم …
سرگودھانماز کے لیے امامت کی نیت کرنا
عبادات و اخبات الٰہیکیا امام کو نماز پڑھانے کے لیے امامت کی نیت کرنا ضروری ہے؟
گوجرانوالہنمازِ جمعہ کے سنن و نوافل کی نیت
عبادات و اخبات الٰہیمیرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے فرض رکعتوں کے علاوہ سنن و نوافل کی ادائیگی کے لیے ظہر کی نیت کی جائے گی یا جمعہ کی؟
شیخوپورہفرض نماز پڑھنے کے بعد جماعت میں شریک ہونا
عبادات و اخبات الٰہیایک شخص تنہا عشا کی نماز‘ وتر و سنن کے ساتھ مکمل کرچکا, اس کے بعد عشا کی نماز کی جماعت ہونے لگی تو وہ بھی اس نماز میں شریک ہوگیا۔ تو ایسے نمازی کو وتر و سنن دوبارہ پڑھنے…
لاہورداغ دھبے والے کپڑوں میں نماز پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہیمیں کوئٹہ کیفے میں ایک مزدور ہوں۔ میرا کام برتن دھونا ہے، جس سے کپڑے گندے ہو جاتے ہیں اور بار بار کپڑے تبدیل کرنے کا موقع بھی نہیں ملتا۔ تو کیا میں ان کپڑوں میں نماز پڑھ…
وانہشہری سہولیات سے آراستہ مرکزی گاؤں میں نمازِ جمعہ و عیدین کی ادائیگی کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیہمارا گاؤں بلکوٹ، نصرت خیل، ضلع تورغر (اولڈ ایف آر مانسہرہ) تقریباً 5 سو گھروں اور تقریباً دو ہزار بالغ نفوس (مرد و عورت) پر مشتمل ہے۔ اس میں ایک بڑی مرکزی مسجد کے علاؤہ پ…
وانہکسی دوسرے مسلک کے امام کے پیچھے نماز ادا کرنا
عبادات و اخبات الٰہیایک شخص جماعت میں شریک ہوا۔ نماز مکمل ہوجانے کے بعد اُسے معلوم ہوا کہ امام صاحب کا مسلک مقتدی سے مختلف ہے۔ کیا ایسی صورت میں نماز درست ہوجائے گی یا اعادہ ضروری ہے؟
چشتیاںدعا مانگنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
عبادات و اخبات الٰہیدعا مانگنے کا درست طریقہ کیا ہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا امام بہ آوازِ بلند دعا مانگ سکتا ہے؟ اگرچہ اس صورت میں مقتدی بھی اونچی یا آہستہ آواز سے دعا مانگ رہے ہوں؟
لاہور90 کلومیٹر سے زائد سفر کی صورت میں قصر کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیمیں گورنمنٹ ملازم ہوں۔ بسلسلۂ ملازمت مختلف جگہوں پر دورہ کرنا ہوتا ہے۔ میرے دائرۂ عمل میں جو مقامات ہیں، میرے (ہیڈ آفس) گھر سے زیادہ سے زیادہ ساٹھ کلومیٹر پر واقع ہیں، ج…
بہاولپور