حالتِ احرام میں انڈر ویئر (Underwear) پہننے کا حکم
حج و عمرہمیں نے آمدہ ماہ حج پر جانا ہے۔ مجھے پیشاب کے بعد قطرے آجاتے ہیں، جس کے لیے میڈیسن بھی لے رہا ہوں۔ کیا میں احرام کے نیچے انڈر ویئر (Underwear) پہن سکتا ہوں؟
گوجرانوالہحدودِ حرم سے باہر احرام کھولنا
حج و عمرہزید اپنی ملازمت کے سلسلے میں جدہ میں مقیم ہے۔ عمرہ کرنے کے ارادے سے احرام باندھ کر حرم مکہ (زادہا اللہ شرفاً) میں داخل ہوا اور سعی صفا و مروہ سے فارغ ہوکر جدہ واپس ہوگیا …
جدہ، سعودی عرباشہر حج میں عمرہ کرنا
حج و عمرہمفتی صاحب! رہنمائی فرما دیں کہ ایک متوسط گھرانے کا فرد حج کی ادائیگی سے پہلے عمرہ کرنے چلا جاتا ہے، تو کیا اس پر اب حج فرض ہوجائے گا؟ جب کہ وہ استطاعت نہیں رکھتا.
راولپنڈیکسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کرنا
حج و عمرہکیا کسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کیا جاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟
دبئیاحرام کے بغیر مکہ مکرمہ جانے کا حکم
حج و عمرہعمرے کے سفر میں مکہ مکرمہ پہنچنے پر احرام باندھا جاسکتا ہے؟ کیا اس کے لیے مسجد عائشہ جانا پڑے گا؟
بہاولنگرٹیوبلر احرام پہننے کا حکم
حج و عمرہآج کل حج و عمرہ کے لیے ”ٹیوبلر احرام“ رائج ہے، جس کے دونوں کنارے آپس میں ملے ہوتے ہیں۔ کیا یہ احرام پہننا جائز ہے؟
نوشہرہحالتِ احرام میں موذی جانوروں کو مارنا
حج و عمرہ محرِم کے لیے احرام کی حالت میں کون کون سے موذی جانوروں کو مارنا جائز ہے؟ اور کیا موذی جانوروں کو ان کے حملے سے قبل بھی مار سکتا ہے یا نہیں؟ زید کی حالتِ احرام میں بچھو پ…
لاہورحج و عمرہ کے دوران احرام کی چادریں تبدیل کرنے کا حکم
حج و عمرہِایک شخص حج کے اِحرام کی نیت سے احرام کی چادریں زیب تن کرتا ہے اور حالت احرام میں ان دونوں چادورں کو یا کسی ایک کو تبدیل کرنے کی ضرورت پیش آجائے تو کیا ان چادروں کو جنہیں …
لاہورعورت کا اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ سفر حج
حج و عمرہمیں، میری بہن اور میری بیوی حج پر جانا چاہتے ہیں۔ میری بیوی کی بہن یعنی میری سالی بھی ہمارے ساتھ گروپ میں حج کرنا چاہتی ہیں۔ کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ ان کے ساتھ کوئی محرم ج…
راولپنڈی