زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0229
سوال
رمضان المبارک میں خواتین کے لیے مردوں کے ساتھ فرض، تراویح اور وتر کی باجماعت نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب
خواتین کے لیے گھر میں نماز ادا کرنا بہتر ہے، تاہم ان کے لیے باجماعت نماز میں شرکت کی شرعی طور پر اجازت ہے، بشرطیکہ مکمل پردے کا اہتمام کریں اور ان کی صفیں مردوں سے علیحدہ اور پیچھے ہوں۔
مقام
نوشہرہ
تاریخ اور وقت
فروری 20, 2026 @ 12:54صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
