دعا بتاریخ جولائی 07, 2021

دعائے شیخ

عربی

قوله صلى الله عليه وسلم :-
عليكم بالصدق، فإن الصدق يهدي إلى البر، وإن البر يهدي إلى الجنة، 
ومايزال الرجل يصدق، ويتحرى الصدق حتى يكتب عنداللہ صديقا. 

اردو

حدیث شریف میں
رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے :-
سچائی کو ( اپنے پر ) لازم رکھو کیونکہ سچائی ، نیکی کے راستہ کی طرف لے جاتی ہے اور یقیناً نیکی کا عمل ، جنّت کی طرف لے جاتا ہے. 
آدمی ہمیشہ سچ پر قائم رہتا ہے اور سچائی کی تلاش میں کوشاں رہتا ہے حتی کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کو صِدّیق (نہایت سچا انسان) لکھ دیا جاتا ہے ۔ 
( از حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ،بخاری شریف , حدیث مبارکہ ؛ 6094 )