دعا بتاریخ جون 14, 2021

دعائے شیخ

عربی

‏قم صافح الصبح فالأحزان ترتحلُ 
‏قد أدبر الهمّ مهزوماً لدى الغسقِ

‏وارفع بصوتك ذكر الله مبتسمًا
‏واقرأ أعوذ برب الناس والفلق

اردو

اٹھئے ، صبح کے وقت سے ملئیے کہ غم ، کوچ کرنے (رخصت ہونے) کو ہیں۔
یقیناً پریشانی ، شام کے وقت شکست کھا کر پسپا ہو چکی ہے۔

اللہ تعالیٰ کے ذکر کو مسکراتے ہوئے (بخوشی)  بآواز بلند کیجیے ،
اور (سورۃ الناس اور سورۃ الفلق ) پڑھئیے ( جس کی ابتدا ان کلمات سے ہے ) میں لوگوں اور پو پھٹنے (صبح) کے رب کی پناہ میں آتا ہوں.