دعا بتاریخ جون 12, 2021

دعائے شیخ

عربی

أثق أن السعادة لن نجدها في قلوبنا
 الا عندما  نؤمن أن الدنيا مُجرد سفر فلا شيء فيها لنا ..

لا شئ يُعطي للحياةِ طعماً غير إيمان  يسكن أفئِدتنا وعملا صالحا نلاقي به ربنا ..

اللهم استعلمنا في طاعتك ولا تجعل الدنيا أكبر همنا ..
 

اردو

اس بات پر یقین رکھیں کہ بیشک سعادت ، ہمارے اِس ایمان کے بغیر ہرگز ہمارے دلوں میں وجود پذیر نہیں ہوگی کہ
 یقیناً یہ دنیا محض ایک سفر ہے ، پس اس میں ہمارے ( مستقل رہنے کے ) لئے کچھ بھی نہیں ۔۔ 

زندگی کو اس ایمان و یقین کے علاوہ ، جو ہمارے دلوں میں جاگزیں ہو ، اور ان اعمال صالحہ کے (علاوہ) جن کے ساتھ ہم اپنے رب سے ملاقات کریں گے،  
کوئی چیز ذوق (خوبصورتی) نہیں بخشتی۔

اے اللہ ! ہمیں اپنی فرمانبرداری میں مصروف  رکھییے  اور دنیا (کے مفادات) کو ہمارا سب سے بڑا مقصد نہ بننے دیجئیے۔