دعا بتاریخ مئی 28, 2021

دعائے شیخ

عربی

‏اللهُم أغْسل قلوبنا من أوجاعها ؛ وأرزقُنا من فيض كرمك سعادةً لا تنْقطع ، وأشرح صدورنا ويسر امورنا
 اللهم صبّحنا صباحاً تنشرح فيه الصدور، 
وتقبل فيه التوبة، وتتسع فية الأرزاق،
  ياخير من سُئل وأكرم من أعطى     
يا حيّ يا قيّوم .

اردو

اے اللّٰہ ! 
ہمارے دلوں سے ہر طرح کے درد دھو ڈالئیے ، 
اپنے فیضِ کرم سے ہمیں نہ ختم ہونے والی سعادت دے دیجیے ، 
ہمارے سینے کشادہ کر دیجیے اور ہمارے کام آسان فرما دیجیے ، 

اے اللّٰہ ! 
ہماری صبح ایسی کر دیجیے کہ اس میں سینے کشادہ ہو جائیں ، توبہ قبول ہو جائے اور ہر طرح کے رزق وافر ہو جائیں ، 
اے سب سے بہتر ہستی ، اُن میں سے، جن سے مانگا جاتا ہے  اور اے سب سے زیادہ سخی (ذات) ، اُن میں سے جو عطا کرنے والے ہیں ، اے زندہ ذات ، اے بذات خود قائم ہستی ! ( ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے )