دعا بتاریخ اپریل 14, 2021

دعائے شیخ

عربی

سلام عليك ،على السكينة التي تسبق قدومك ،على الطمأنينة التي تنشرها في الارجاء،
 على السلام الذي يشع من لياليك ،
على البهجة الخفية بين تفاصيلك، 
على الروحانية التي تفيض منك، 
على ظمأ النفوس لﻹرتواء من بركاتك ومغانمك ،
سلام عليك يا شهر الخير  
              يارمضان 

اردو

تجھ ( اے ماہ رمضان ) پر سلام ہو ؛ 
اس رحمت پر جو تیرے آنے سے سبقت لے گئی ، 
اس سکون و اطمینان پر جو آفاق میں پھیلا ، 
اس سلامتی کے آنے پر جو تیری راتوں سے پھوٹتی ہے ، 
ان خوشیوں پر جو تیری تفصیلات کے درمیان مخفی ہیں  ، 
روحانیت پر جس کا فیض تیری وجہ سے عام ہے ، 
تیری برکات اور نوازشوں سے سیراب ہونے کے لئے نفوسِ انسانی کی پیاس پر ،  
اے بھلائی کے مہینے ؛ اے ماہ رمضان ! تجھ پر سلام ہو ۔