دعا بتاریخ اپریل 06, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم اجعل القرآن الكريم لنا في الدنيا قريناً.. 
وفي القبر ⁩ مؤنساً.. 
وعلى الصراط نوراً.. 
وفي القيامة شفيعاً.. 
وإلى الجنة رفيقاً.. 

اردو

اے اللّٰہ ! 
ہمارے لیے قرآن حکیم کو : 
دنیا کی زندگی میں ساتھی ۔۔ ،
قبر میں انس دینے والا ۔۔ ،
( قیامت کے دن پل)  صراط پر روشنی ۔۔ ،
روز محشر سفارش کرنے والا ۔۔ ،
اور جنت کی طرف ( سفر میں ) ساتھی بنا دیجیے ۔۔