دعا بتاریخ مارچ 31, 2021

دعائے شیخ

عربی

‏" لا تسمع فيها لاغية "  
‏في الجنة حيث الأحاديث الجميلة، والكلمات العذبة .. حيث يموت اللغو والكذب والتجريح " 

‏صباحك روح وريحان، ورضا الكريم المنان 

اردو

سورۃ الغاشیہ میں ہے ؛ 
" ( جنتی لوگ جنت میں ) بیہودہ بات نہیں سنیں گے " 
کہ جنت میں خوبصورت گفتگو اور  شیریں کلمات ہوں گے ۔۔ 
وہاں بیہودگی ، جھوٹ اور اور دل شکن باتیں مفقود ہو جائیں گی ۔ 

 آپ کی صبح ، راحت و خوشبو اور مہربان محسن ذات ( اللّه تعالیٰ ) کی خوشنودی والی ہو