دعا بتاریخ جنوری 16, 2021

دعائے شیخ

عربی

‏اللهمّ إنا نسألك أن تجمعنا في دار لا يتغير جمالها، 
ولا يفنى نعيمها، 
ولا يبلى حسنها مع 
نبينا *محمد ﷺ* 
اللهم هب لنا نفوسـًا راضية، وصدورًا من الهموم خالية، وقلوبـًا بحبك صافية، وأتم علينا العافية .

اردو

اے اللہ ! بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ ہمیں ، ہمارے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ ایسے مقام میں جمع فرما دیں :
جس کی خوبصورتی  کبھی نہ بدلے ، 
جس کی نعمت کبھی نہ ختم  ہو اور 
جس کا حسن کبھی فرسودہ نہ ہو ۔ 

اے اللّٰہ ! ہمیں عطا فرما دیجیے : 
( ذات الہی ) سے مطمئن رہنے والے نفوس ، 
غموں و تفکرات سے خالی سینے ، 
اپنی محبت میں صاف و شفاف دل ۔
 اور
ہم پر اپنی عافیت و سلامتی مکمل فرما دیجیے ۔