مضامین

ادارہ رحیمیہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلق مضامین، تحقیقی مقالے و دیگر مواد نشر کرتا ہے۔ یہ تمام مجموعی طور پر گوشہ علم میں دستیاب ہے۔

رمضان کے بابرکت ایام اللہ سے سچا تعلق قائم کرنے کے دن ہیں

۱۸؍ رمضان المبارک ۱۴۴۰ھ / 24؍ مئی 2019ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ: &…

عالمی معاشی ڈھانچے کو مفلوج کرنے کی امریکی جگاڑ

امریکی ناول نگار ڈیان رے کوون ٹز (Dean Ray Koontz) نے اپنے ایک ناول "The Eyes of Darkness" (دی آئیز آف ڈارکنیس) یعنی ’تاریکی کی آنکھیں‘ میں کورونا …

ایک اور عالمی مالیاتی بحران

دنیا کے مانے جانے مالیاتی ادارے اور جریدے گزشہ ایک سال سے 2008ء کی طرز پر ایک بڑے مالیاتی بحران کی نوید سنا رہے تھے۔ اس کی وجہ عالمی معیشت پر کُل عالمی پیداوار کا تین گنا…

خلافت ِبنواُمیہ کے ساتویں خلیفہ ؛ ولید بن عبدالملک  (2)

یاقوت حموی کی کتاب ’’معجم البلدان‘‘ میں روایت ہے کہ مشہور و ثقہ محدث شیخ عبدالوہاب بن عبدالمجید ثقفی بصری (۱۰۸ھ - ۱۹۴ھ) کے سامنے کچھ لوگوں نے حجا…

فتنوں کی اقسام اور اُن کی پہچان  (2)

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’(4۔ فتنۂ ملت:) ملت ِ(اسلامیہ) کا فتنہ یہ ہے کہ نبی اکرمؐ کے صحابہؓ اور …

لاک ڈاؤن اور محنت کش طبقوں کی بے بسی

ملک میں مارچ کے آخری ہفتے سے شروع ہونے والا سزانما لاک ڈاؤن مئی کے آغاز یعنی محنت کشوں سے ہمدردی کے موقع یکم؍ مئی ’’یومِ مزدور‘‘ پر بھی برقرار ہے۔…

حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ اور ریاست ِمدینہ کی سوشل قوت  (1)

حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ مدبرینِ امت اور ان دس صحابہؓ میں سے ہیں، جن کو دنیا میں ہی جنت کی بشارت ملی۔ ہجرت کے بعد آپؓ کا سلسلۂ مواخات ایک انصاری صحابی حضرت سعد بن ربیعؓ کے ساتھ…

حضورﷺ کی تین نصیحتیں

عَنْ أَبِی الدَّرْدَاؓئِ، قَالَ: أَوْ صَانِی خَلِیْلِیﷺ أَنْ: ’’لَاتُشْرِکْ بِاللّٰہِ شَیْئًا، وَ إِنْ قُطِّعْتَ وَ حُرِّقْتَ، وَلَا تَتْرُکْ صَلَاۃً مَکْتُوبَۃً مُتَعَمِّداً، فَمَنْ تَرَکَھَا مُتَعَمِّدًاً فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْہُ الذِّمَّۃ، وَلَا تَشْرَبِ الخَ…

حضرت آدمؑ کی توبہ اور اُس کی قبولیت

فَتَلَقّىٰ آدَمُ مِن رَبِّهِ كَلِماتٍ فَتابَ عَلَيهِ ۚ إِنَّهُ هُوَ التَّوّابُ الرَّحيمُ (37:2) (پھر سیکھ لیں آدم نے اپنے ربّ سے چند باتیں۔ پھر متوجہ ہوگیا اللہ اس پر۔ بے شک وہی ہے توبہ قبول کرنے والا…

امریکا ۔ طالبان امن معاہدہ!

ہند وکش کے اونچے پہاڑوں میں گِھرا اَفغانستان، جو شمال میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے سے جا ملتا ہے، دشوار گزار علاقے، نیم ہموار زمین پر مشتمل ہے۔ یہاں مختلف قومیں اور قبائل آبا…