حُجّةُ اللّٰه البالِغة :49 /اللہ تعالی کے شعائر کی تعظیم کا تصور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف

حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 49

مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول

باب: 07

اللہ تعالی کے شعائر کی تعظیم کا تصور اور چار بڑے شعائر کی حقیقت


مُدرِّس:

حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 27 ؍ فروری 2019ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *

👇

0:00 آغاز درس

0:27 اصول البرّ کی اساس پر پانچویں بنیادی نیکی: تعظیمِ شعائرِ اللہ اور قرآن کی آیت سے استدلال

​​4:24 شعائر اللہ کی دل سے اظہار عظمت کی شریعت میں اہمیت

14:26 شعائر ، "شعیرہ" کی جمع اور اس کی جامع تعریف

19:52 شعائر مقرر ہونے کے بتدریج مراحل کا منہج

38:34 شعائر کے وجوبِ تعظیم کی غرض انسانیت کی تکمیل (سوال کا جواب)

41:05 صحت بخش قانون سازی ، ایک فرد یا چند افراد کی اساس پر نہیں بلکہ اجتماع کے لحاظ سے معتبر ہے

43:36 ذاتِ باری تعالی سے ربط و تعلق پیدا کرنے والے چار بڑے شعائر : قرآنِ حکیم ، بیت اللّٰہ ، نبی اکرم ﷺ اور نماز

45:58 (۱) قرآن کا "شعیرہ" بننے کی بنیادی وجہ اور عظمت کے امور

56:27(۲) بیت اللّٰہ کا "شعیرہ" بننے کا طبیعی نہج اور تعظیمی امور

1:04:13 (۳) نبی اکرم ﷺ کی عظمت و حرمت

1:07:27 (۴) نماز کی اہمیت اور اس کے مقرر کرنے کا مقصد

1:09:54 شعائر اللہ کی تعلیم و تربیت کے اعتبار سے مولانا سندھی کی طرف سے عمدہ ترتیب کی نشاندہی



پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
حُجّةُ اللّٰه البالِغة
وقت اندراج
جون 06, 2023