دعا بتاریخ فروری 26, 2024

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
لا تدع لنا ذنبا إلا غفرته ، ولا هما إلا فرجته ، 
ولا دينا إلا قضيته ، ولا مريضا إلا شفيته ، 
ولا مبتلى إلا عافيته ، ولا ضالا إلا هديته ، 
ولا غائبا إلا رددته ، ولا مظلوما إلا نصرته ، 
ولا أسيرا إلا فككته ، ولا ميتا إلا رحمته ،
 ولا حاجة لنا فيها صلاح ولك فيها رضا إلا قضيتها
 ويسرتها بفضلك يا أكرم الأكرمين

    آمـــــــــين يارب العالمين
  حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ ! ہمارے لئے نہ رہنے دیجئے :
 کوئی گناہ ، سوائے اس کہ آپ اسے معاف کر دیں ، 
کوئی پریشانی ، سوائے اس کہ آپ اسے دور کر دیں ، 
کوئی قرضہ ، سوائے اس کہ آپ اسے ادا کر دیں ،
 کوئی بیمار ، سوائے اس کہ آپ اسے شفایاب کردیں ، 
کوئی آزمائش ، میں مبتلا سوائے اس کہ آپ اسے عافیت دے دیں
 کوئی (سیدھے راستے سے) بھٹکا ہوا ، سوائے اس کہ آپ اسے سیدھے راستے پر چلا دیں ، 
کوئی گم ہونے والا ، سوائے اس کہ آپ اسے واپس لے آئیں ، 
کوئی مظلوم ، سوائے اس کہ آپ اس کی مدد کریں ، 
کوئی (ناحق) گرفتار ، سوائے اس کہ آپ اسے رہا کردیں ،
کوئی فوت ہونے والا ، سوائے اس کہ آپ اس پر رحم کر دیں ، 
 اور کوئی ایسی حاجت  کہ اس میں ہمارے لیے بہتری ہو اور آپ کی اس میں رضا ہو ، سوائے اس کہ آپ اسے پورا کردیں اور اپنے فضل سے اسے آسان کر دیں ۔

اے مہربانوں کے مہرباں !
(ہم پر مہربانی فرما دیجیے) 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔