دعا بتاریخ مارچ 16, 2024

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
أبعدنا عن سفاسف الأمور 
واجعل لنا نصيبا في كل خير أنزلته 
بجودك يا أجود الأجودين 
اللهم 
أعنا على صيام رمضان وقيامه بتوفيقك
 يا هادي المضلين 
وقربنا إليك بإطعام الطعام، وإفشاء السلام والرحمة على الأيتام وصحبة الكرام 
     آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ !
ہمیں فضول کاموں سے دور کر دیجیے، 
اے سخیوں کے سخی !
اپنے جودو کرم سے ہمارے لیے ہر اس بھلائی میں حصہ رکھ دیجیے جو آپ اتاریں، 
اے اللّٰہ!
اپنی توفیق سے رمضان المبارک کے روزوں اور اس کے قیام (تراویح کی ادائیگی) پر ہماری مدد کیجیے، 
اے گمراہ کرنے والوں کو ہدایت دینے والے !
ہمیں کھانا کھلانے، سلام (سلامتی) کو پھیلانے، یتیموں پر شفقت اور اپنے مہربان بندوں کی صحبت کے ذریعہ اپنا قرب دے دیجئے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔