دعا بتاریخ جولائی 19, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم إنا نسألك
 من النعمة تمامها 
ومن الرحمة شمولها 
ومن العافية دوامها 

اردو

اے اللہ ! بیشک آپ سے ہم سوال کرتے ہیں : 
نعمت کے پورا ہونے ، 
رحمت کے وسیع ہونے اور
ہمیشہ کی عافیت کا ۔